per piece
Rs900
Product details
Author: SUMAIRA HAMEED
Categories: Novel Urdu
Pages: 300
Publisher:
Cover: Hardcover
Book Description:
طواف عشق سمیرا حمید کا ناول ہے۔
یہ تین خواتین آمنہ، جنت اور عزیزہ کی کہانی ہے۔یہ اللہ پر یقین، صبر اور کڑی آزمائش میں تپ کر کندن بننے والوں کی کہانی ہے۔ یہ کہانی تین طوائفوں کی جو ایک درویش کے ہاتھوں توبہ کرکے سفر حج کیلئے روانہ ہوتی ہیں ان کے غائب ہونے کے بعد ان پر سخت کٹھن وقت آتا ہے اور اس کے بعد انہیں راحت نصیب ہوتی ہے۔
بہترین اقوال ناول کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
“نیت عمل اور ارادے غلط ہو سکتے ہیں لیکن تڑپ ہمیشہ سچی ہوتی ہے۔ تڑپے بغیر کوئی نہیں روتا، بےچین ہوئے بغیر کوئی طلب نہیں کرتا، دعا ہو یا دوا، زخم ملے بغیر کوئی نہیں مانگتا”
“جو ہماری چیزیں ہوتی ہیں، وہ ہمیں ملتی ہیں ان کی حفاظت فرشتے ہمارے لئے کرتے ہیں”
“انسان کے پاس دعا میں بہت کچھ مانگ لینے کا اختیار ہوتا ہے بہت کچھ جائز۔۔۔۔۔بہت کچھ ضروری۔۔۔۔۔معاملہ اللہ کے ساتھ ہو تو
🛒 Buy Now! کوئی بھی معاملہ طئے پا سکتا ہے”
Similar products