قرآن مجید کو انسا ن کے قلب و ذہن اور ز ندگی میں اتارنے کے لیے اللہ سبحانہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں سب سے اہم طریقہ سوال و جواب کی صورت میں اختیار کیا ہے۔ سو ال آدھا علم ہے ۔ جواب آنے سے اس کا اثر گہرا ہو جاتا ہے۔ قرآ ن مجید کو سوال و جوا ب کی صو رت میں قرآناً عجبا کے نام سے مرتب کیا گیا ہے۔
