Search for products..

Home / Categories / Abu Yahya /

Aakhri Jang ( آخری جنگ) Book by Abu Yahya

Aakhri Jang ( آخری جنگ) Book by Abu Yahya

per piece

Rs600



badge
badge
badge

Product details

Author: ABU YAHYA

Categories: NOVEL ISLAM 

Pages: 

Publisher:

Cover: softback

کتاب کا تعارف: ’’ آخری جنگ (شیطان کے خلاف انسان کا اعلان جنگ)‘‘ جناب ابو یحییٰ صاحب  کی ناول کے انداز میں آسان فہم دلچسپ تصنیف ہے۔اس  کتاب میں صاحب کتاب نے  آسان فہم انداز میں اس بات کو واضح کیا ہے  انسان کا  ابلیس سے  جنگ  کاآغاز  اس وقت ہوا جب اس نے ہمارے باپ سیدنا آدم ﷤ کوسجدہ کرنے سے انکار کردیا۔شیطان اور انسان کی اس جنگ میں امت مسلمہ  ایک انتہائی اہمیت کاحامل گروہ ہے ۔ وہ اگر اپنی ذمہ داری کو محسوس کریں تو انسانیت کی بڑی تعداد کو شیطان کے چنگل سے چھڑا سکتے ہیں۔اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو وہ   گویا خود شیطان کے مشن میں اس کے مدد گار بن جائیں گے۔شیطان کے شر سے بچنے کا طریقہ صرف یہی ہے کہ لوگ قرآن  مجید کو اپنی خواہشات اور تعصبات پر ترجیح دینے لگیں۔چنانچہ انسان اور شیطان کی اس جنگ میں ا مت مسلمہ کی اہمیت اور شیطان کاطریقہ کار ہی  صاحب   تحریر کے  زیر تبصرہ  ناول’’  آخری جنگ‘‘ کامرکزی خیال ہے ۔


Similar products