Search for products..

Home / Categories / Nemrah Ahmed Novels /

Main Anmol ( میں انمول) Novel By Nemrah Ahmed

Main Anmol ( میں انمول) Novel By Nemrah Ahmed

per piece

Rs1,750



badge
badge
badge

Product details

Author: NEMRAH AHMED

Categories: Character Building Self Help

Pages: 515

Publisher: 

Cover: Hardcover

Book Description: 

   میں انمول سیلف ہیلپ کتاب ہے۔ جس میں نمرہ احمد نے اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات سے سیکھا گیا سبق اور حاصل شدہ ویلیوز پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کیسے عزت نفس ہر جزبے سے اوپر ہے مگر غرور شامل نہیں ہونا چاہیے۔ انسان کو اپنی ان سیکیورٹیز کا کیسے پتہ چل سکتا ہے اور ان کی کیسے اصلاح کی جا سکتی ہے۔ اس میں کردار بھی نمرہ احمد کی زندگی کے ہیں اور ہیرو خود وہ ہیں۔ ڈپریشن اور اداسی سے کیسے نبٹیں؟ محبت کرنے والا کون ہوتا ہے؟خوشی کیا ہے؟ رشتوں کو کیسے ڈیل کرنا ہے۔ غم سے کیسے نکلیں۔ سیلف ریسپیکٹ کیا ہے؟ ہماری زندگی میں ہم ویلیو کیسے ایڈ کریں؟؟ اور بہت سے موضوعات اس میں آپ کو ملیں گے جو آپ کو آپ سے ملائیں گے۔

 

 
 

Similar products